منچر یا ل 26 د سمبر ( اعتما د نیو ز) چیف منسٹر چند ر شیکھر ر او نے اعلان کیا کہ منچریا ل کو ضلع کا در جہ دیا جا ئے گا اور وہ منچر یا ل کے عوا می مسائل کے حل کے دو ما ہ بعد یہا ں شب بسری کر ینگے ۔ چند ر شیکھر ر او نے عا د ل آ باد کے منچریال ڈیو یژ ن کے مستقر چئے پو ر کا دو ر ہ کیا ۔ اس مو قع پر پر ا نہوں نے جئے پو ر سنگا رینی پا رو پلا نٹ کا جا ئز ہ لیا
۔ چند ر شیکھر راو نے تو قع ظا ہر کی کہ یہ پر ا جکٹ دسمبر 2015 ء میں مکمل ہو جائے گا ۔ اس پر ا جکٹ کی تعمیر 7500 کر و ڑ رو پئے کی لا گت سے عمل میں لا ئی جا رہی ہے جس سے ضلع عا دل آ باد کے 2500 سے زائد بیرو ز گا رو ں کو رو ز گا ر فر اہم کیا جا ئے گا ۔ چیف منسٹر نے بر قی کے عہدید اروں کے سا تھ جائز ہ ا جلا س بھی منعقد کیا اور کہا کہ ریا ستی حکو مت بر قی کے مسا ئل کو حل کر نے کے لئے سنجید گی کے سا تھ اقدامات کر رہی ہے ۔